فیس معافی کی درخواست
جناب پرنسپل ساحب،
میرا اسکول
جناب،
بات یہ ہے کہ میرے ابو نے فیس کے لیے پانچ سو روپے دیے تھے، ایک سو روپے
کی دوستوں کے ساتھ فلم دیکھ لی، ڈیڈہ سو (150) کی بوتل اور سموسے کھا
لیے، پچاس (50) کا اپنی جان کو ایزی لوڈ کروادیا اور دو سو(200) انگلش
والی مس پر شرط ہار گیا ، میں سمجھا تھا کہ انکا چکر صرف ریاضی والے سر
کے ساتھ ہے لیکن اندکا چکر تو آپ کے ساتھ بھی ہے۔
اب آپکے پاس دو راستے ہیں یا تو میری فیس معاف کر دیں یا اپنا راز فاش کروادیں۔
شکریہ
Thursday, January 14, 2010
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment